Sr. | English Words | Urdu Words |
6 | CAABA R Noun Report Error! | کَعبَہ ۔ بَيتُ اللہ ۔ اِسلام کا مَنبع ۔ تَمام اُمَّتِ مُسلَمَّہ کی اِجتماعی عبادَت گاہ ۔ اللہ تعالیٰ کے نُور کا سَر چَشمَہ ۔ اللہ کا گھَر جہاں ہَر سال مُسَلمان حَج و عُمرَہ کی سعادَت حاصَل کَرنے کےلیے اِکَٹھے ہوتے ہَیں ۔ بَیت اللہ شَریف کی حِفاظَت کا ذِمّہ اللہ تعالیٰ نے خُود لیا ہے ۔ |
7 | CAABA R Noun Report Error! | کَعبَہ ۔ بيتُ اللہ ۔ اللہ کا گھَر ۔ |
8 | CAAM R Noun Report Error! | کرگھے کی چھوٹی ڈوریاں جن سے تانا گذرتا ہے ۔ |
9 | CAAPSULE OLFACTORY R Noun Report Error! | کیسہ شحمی |
10 | CAB R Noun Report Error! | کیب کیبنٹ ائز کی ایکسٹنشن یہ ملٹی پل فا ئلز ہوتی ہیں جو ایک فائل میں کمپر یس کر دی جاتی ہیں کمانڈ کے استعمال سے یہ فائلیس علیحدہ کی جا سکتی ہیں ۔ |