Sr. | English Words | Urdu Words |
976 | CALCIUM R Noun Report Error! | سفید رنگ کا ایک دھاتی عنصر جو عام طَور پر چُونے میں پایا جاتا ہے ۔ |
977 | CALCIUM R Noun Report Error! | (کيمِيا) کيلسِيَم ۔ زَمين کا ايک دو گَرِفتَہ قُلوی عنصَر ۔ |
978 | CALCIUM R
Report Error! | کیلشیم ۔ سفید نقرئی رنگ کی چمکدار دھات ، قلعی کی طرح نرم ہوتی ہے ۔ تار اور ورق بننے کی صلاحیت رکھتی ہے ۔ کیلشیم کے اہم معدنی اجزا ڈولو مائٹ ، کیلشیم کار بونیٹ اور میکنیز کاربونیٹ ، جپسم ، کیلشیم سیلفورک ایسڈ ، چونے کا پتھر ، چاک اور سنگ مرمر ہیں اسے کیلشیم کلورائیڈ اور کیلشیم فلورائیڈ الیکٹرولائسز سے حاصل کیا جاتا ہے ۔ |
979 | CALCIUM R
Report Error! | کیلسیم ، چونے کا اماس ۔ |
980 | CALCIUM R Noun Report Error! | کیلشیم ، چونے کا بنیادی عنصر ، چُونا ۔
|