Sr. | English Words | Urdu Words |
1516 | CALLUNA R Noun Report Error! | جِنس کی کوئی اریقی یا اریکا جھاڑی جو یورپ اور شُمالی افریقہ میں پائی جاتی ہے ۔ |
1517 | CALLUS R Adjective, Latin Report Error! | جِلد کا سَخَت ہونا ۔ ہَڈّی کا اُبھار بَننا |
1518 | CALLUS R Noun Report Error! | ہتھیلیوں یا پائوں پر جلد کے کسی حصے کا صخت ہونا ہڈی کے ٹوٹے ہوئے سروں پر ٹھوس بافتوں کا بننا جو ہڈی کے جڑنے میں معاون ثابت ہوتا ہے ۔ |
1519 | callus R Phrase Report Error! | صلابت جلد ۔ پینہ : جلد کا سخت ہونا ۔ ہڈی کا ابھار بننا ۔ |
1520 | CALLUS R Noun Report Error! | جِلد کی سَختی ۔ پودے پَر بَن جانے والی سَخَت گِرَہ ۔ |