Sr. | English Words | Urdu Words |
1826 | CAMES R Noun Report Error! | سیسے کے لیے ٹُکڑے جِن کی شکل ایچ سے مُشابہ ہوتی ہے اور جِنھیں کھڑکیوں میں لگانے کے لیے اِستعمال کیا جاتا ہے ۔ |
1827 | CAMESTRES R Noun Report Error! | منطق کی ایک شکل یاد رکھنے والا نام ۔ |
1828 | CAMI-KNICKERS R Noun Report Error! | عورتوں کا ایک پارچہ کا بنا ہوا زیر جامہ ۔ |
1829 | CAMIKNICKERS R Noun Report Error! | ایک یک پارچہ تنگ زیر جامہ جو عورتیں پہنا کرتی تھیں ۔ |
1830 | CAMINO REAL R Noun Report Error! | شاہراہ ۔ خَيابانِ اعظَم ۔ |