Sr. | English Words | Urdu Words |
931 | CALCIFORM R Adjective Report Error! | سنگریزہ کی شکل کا ۔ پاشنہ نما کوئی چیز رکھنے والا ۔ |
932 | CALCIFUGE R Noun Report Error! | کِلس گُريز ۔ |
933 | CALCIFUGE R Adjective Report Error! | کیلسی فیوج ۔ کلس گریز ۔ ایسا پودا جو کیلشیم سے لبریز زمین میں اچھی طرح نشوونما نہ پائے لیکن تیزابیت رکھنے والے علاقے میں خوب پھلے پھولے ۔ |
934 | CALCIFY R Verb Report Error! | چونے میں تبدیل کرنا یا چونے میں تبدیل ہونا ۔ |
935 | CALCIFY R Verb, Interjection Report Error! | مُکِلّس کَرنا ۔ |