Sr. | English Words | Urdu Words |
1241 | CALIGULISM R Noun Report Error! | دیوانہ وار نا معقول عمل جو روم کے تیسرے شہنشاہ کیلیگولا کے لیے مناسب تھا ۔ |
1242 | CALILILOGY R Noun Report Error! | گھونسلوں کا علم ۔ |
1243 | CALIMNIAE JUDICIUM R Roman Law Report Error! | دعویٰ ناکام ہونے کی صورت میں مدعا علیہ کا جوابی یا بلمقابل دعویٰ ۔ |
1244 | CALIMNIOUS R Adjective Report Error! | افترا پردانہ شخص ۔ |
1245 | CALIN R Noun Report Error! | سیام اور ملایا کا کاٹن جس کی آمیزش سے چینی لوگ چاۓ کے ظروف بناتے ہیں ۔ |