Sr. | English Words | Urdu Words |
2901 | CANTHARIASIS R Noun Report Error! | ذارح ، سپین کی ایک مخصوص مکھی جس کا سفوف محرک باہ اور آبلہ انگیز ہوتا ہے |
2902 | CANTHARIC R Adjective Report Error! | کینتھرائی ڈین کی صفت کا ایک مادہ ۔ |
2903 | CANTHARIDAE R Adjective Report Error! | کینتھاریڈا ۔ ہسپانی مکھیاں ۔ ذراح یا آبلہ مکھیوں کا خاندان ۔ انہیں لڑاکا بھونرے بھی کہتے ہیں لمبے نرم تن حشرات ۔ نر حشرات کے پر جبکہ مادہ پروں کے بغیر ہوتی ہے ۔ چمکنے والے اعضا نہیں ہوتے ۔ |
2904 | CANTHARIDAL R Adjective Report Error! | خشک بھونرے سے متعلق یا بنا ہوا ۔ |
2905 | CANTHARIDATE R Noun Report Error! | کینتھرک ایسڈ کا نمک ۔ |