3663 | CAPT HUDSON R Noun, Name, English, Historical Report Error! | جنگ آزادی کا قابل نفرت کردار، تیرہ اور انیس ستمبر ۱۸۵۷کے درمیان انگریزوں نے دلی کا محاصرہ کیا، بعض غداروں کی مدد سے کیپٹن ہڈسن نے بہادر شاہ ظفر کو قید کرلیا اور ان کے بیٹوں سے اپنے آپ کوحوالے کرنے کو کہا لیکن بیٹوں نے جان کی امان مانگی اور کیپٹن نے جب امان دینے سے منع کر دیا تو انہوں نے خود سپردگی سے انکار کیا۔اس طرح کپٹن ہڈسن نے ان شہزادوں کے سر قلم کرکے ان کو بہادر شاہ ظفر کے سامنے طشت میں پیش کیا اور ان کی لاشوں کو خونی دروازے پر لٹکا دیا گیا۔
|