Sr. | English Words | Urdu Words |
6486 | CATATONIC R Noun, Adjective Report Error! | بَلاہتی ۔ کیٹے ٹونیا کا مریض ۔ |
6487 | CATATONIC SCHIZOPHRENIA R Noun Report Error! | ایک بیماری جس میں منفیت ، خموشی ، سکتہ اور وہم ہو کہ مریض طاقت کلی رکھتا ہے اور کبھی کبھی تشدد سے کام لیتا ہے ۔ |
6488 | CATATONIC SCHIZOPHRENIA R Noun Report Error! | شیزوفرینیا جس میں بعض اوقات پٹھے سخت ہوجاتے ہیں اور حرکت مشکل ہوجاتی ہے اور بعض اوقات مریض شدید جوش میں ہوتا ہے ۔ |
6489 | CATATRICROTISM R Noun Report Error! | نبض کی باقاعدگی جس میں نبض کی اضافی لریں لٹکے ہوہے بازو میں محسوس ہوتی ہیں |
6490 | CATAWAMPUS R Noun Report Error! | خیالی خونخوار جنگلی جانور ۔ |