Sr. | English Words | Urdu Words |
5501 | CASE METHOD R Noun Report Error! | کالج اور یونیورسیٹیوں میں ذریعہ تعلیم جس میں صحیح واقعات کو مطالعہ اور تجزیہ کے لیے پیش کیا جاتا ہے ۔ |
5502 | CASE MOTH R Noun Report Error! | ایک مکھی کا پہل روپ جو اپنے جسم کے لئے غلاف بنا لیتا ہے ۔ |
5503 | CASE OF ACTION . MISJOINDER OF R Noun Report Error! | بے جا شمول بنا ہائے دعویٰ بے جا اجتماع بنا ہائے دعویٰ ۔ |
5504 | CASE OF CONSCIENCE R Noun Report Error! | وہ قضیہ جس میں ضمیر کو دو متضاد اصولوں میں فیصلہ کرنا پڑے |
5505 | CASE OF FIRST IMPRESSION R Noun Report Error! | ایسا مقدمہ جس میں قانون کے کسی سوال کو اٹھاۓ جانے کی کوئی نظیر نہ ہو ۔ |