Sr. | English Words | Urdu Words |
6786 | CATHETERIZATION R Noun Report Error! | باریک نالی کو جسم میں داخل کرنا خصوصا پیشاب کے مثانے میں لمبی اور باریک پلاسٹک کی نالی یا ٹیوب کو بازو کی ورید میں ڈالنا اور پھر دل کے دائیں ایٹریم وینٹریکل یا پھیپھڑے کی شریان میں داخل کرنا ۔ |
6787 | CATHETERIZE R Verb Report Error! | قثطرت کرنا۔ قسطر لگانا۔ نلکی سے پیشاب نکلنا۔ |
6788 | CATHETOMETER R Noun Report Error! | ارتفاع پیما ۔ ایک چھوٹی سی دوربین جو پیمانے پر اِس طرح لگی ہوتی ہے کہ اُسے حسب ضرُورت آگے پیچھے کیا جا سکتا ہے ۔ |
6789 | cathetometer a device for measuring small vertical distances R Phrase Report Error! | ارتقاع پیما ایسے درجہ دار عمودی ستون پر جس کے ساتھ ساتھ یہ حرکت کر سکتا ہے پر چڑھائی گئی دوربین ۔ |
6790 | cathetron R Phrase Report Error! | کیتھیٹران : زیادہ شرح والی خوراک ۔ |