Sr. | English Words | Urdu Words |
1551 | calomel R Phrase Report Error! | کیلومل ۔ رسکپور : دیکھئے مر کیورس کلورائڈ ۔ سماروغ کش ادویات مستعمل ۔ سفید ناحل پذیر سفوف ۔ |
1552 | CALOMEL R Noun Report Error! | (عِلمِ ادوِيَہ) مَرکَری کَلورائڈ ۔ |
1553 | CALOMEL R
Report Error! | کیلومل ۔ یہ ایک مرکری کلورائیڈ ہوتا ہے ۔ |
1554 | calomel electrod(calomel half cell)a standard half cell containing calomel(mercury(i) chloride hg2ci2) R Phrase Report Error! | کلومل الیکٹروڈ ، ایک نصف سیل جو مرکزی الیکٹروڈ پر مشتمل ہوتا ہے اور کلومل اور پوٹاشیم کلورایڈ میں مرکری کے محلول سے ڈھکا ہوتا ہے ، یہ ایک معیاری الیکٹروڈ کے طور پر استعمال ہوتا ہے ۔ |
1555 | CALOMEL ELECTRODE
R
Report Error! | کیلومل الیکٹروڈ ۔ تین اقسام کا ایک عمومی معیار رکھنے والا الیکٹروڈ ایم ۔ کنسنٹریشن ایم اور سیر شدہkcl ان کی متعلقہ طاقت ہائیڈروجن سکیل پر 0.3338(298k) وولٹس 0.2800 وولٹس اور 0.2415 وولٹس ہے اسے آدھا سیل بھی کہتے ہیں ۔ |