Sr. | English Words | Urdu Words |
2941 | CANTILENER BRIDGE R Noun Report Error! | پل کے آگے بڑھا ہوا مصنوعی دانت جیسے ، انگریزوں کے زمانہ میں دریا کے اوپر بنے ریل کے پلوں کے ساتھ اضافی چھجہ سے پیدل چلنے والوں کے ٹرین آنے پر اس پر چڑھ جانے سے ٹرین اور انسان حادثہ سے بچ جاتے ہیں یا محکمہ بجلی والی کھمبوں کے ساتھ کانٹی لیور لگا کر بجلی کی تاروں کو قریبی مکانوں سے دور ہٹاتے ہیں اور یہ لیور مستقل اس کھمبے پر لگے ہوتے ہیں |
2942 | CANTILEVER R Noun Report Error! | ایسی چھت یا شہتیر جِس کے ایک طرف سہارا ہو اور دُوسری طرف کوئی سہارا نہ ہو ۔ |
2943 | CANTILEVER, CANTALEVER R Noun Report Error! | قَنطرُوس ۔ برآمدَہ ۔ |
2944 | CANTILLATE R Verb, Interjection Report Error! | موسيقی کے سُروں ميں خُوش خُوانی کَرنا ۔ |
2945 | CANTILLATION R Noun Report Error! | خُوش خُوانی ۔ |