Sr. | English Words | Urdu Words |
3891 | CARBINE, CARABINE R Noun Report Error! | بَندُوق يا آتَشيں اسلَحَہ ۔ |
3892 | CARBINOL R Noun Report Error! | ایک نام جو الکحل گروپ کے مُرکبات کو نام دیتے وقت نُقطہ اِبتداء کے طَور پر میتھائل الکحل کو دیا جاتا ہے ۔ |
3893 | CARBINOL R
Report Error! | کاربینول ۔ اس کا قدیم نام میتھا نول تھا ۔ اسے دوسرے الکوحلوں کے نام رکھنے میں استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
3894 | CARBINOL R Noun Report Error! | (کيمِيا) ميتھائل الکُحَل ۔ |
3895 | CARBINOL, CH3 OH
R
Report Error! | کاربینول ۔ اس کا قدیم نام میتھا نول تھا ۔ اسے دوسرے الککوحلوں کے نام رکھنے میں استعمال کیا جاتا ہے کیونکہ ch3 ch2 oh میں
ch3 میتھانوں کے ایک ایچ ایٹم کو تبدیل کرتا ہے ۔ |