Sr. | English Words | Urdu Words |
1951 | CAMPHOR R Noun Report Error! | کافُور ۔ سُفيد ۔ نِيم شَفاف ۔ |
1952 | CAMPHOR R
Report Error! | کافور ۔ |
1953 | CAMPHOR R Noun Report Error! | رس کپور ، کافور ،کافور سے بھرنا یا بسانا ، کافور گھولنا ۔ |
1954 | CAMPHOR , C10 H16 O. M.P. 179 C, B.P. 209 C
R
Report Error! | کمفور ۔ کافور ، ٹھوس سفید قلمی مادہ ۔ مخصوص بو رکھتا ہے ۔ کافور کے درخت سے حاصل کیا جاتا ہے ۔ سیلو لائیڈ اور دوسری صنعتوں میں استعمال ہوتا ہے ۔ نقطہ پگھلاﺅ 179 اور نقطہ ابال 209 ڈگری سینٹی گریڈ ہے ۔ ادویات میں ہاضم اور ریاح خارج کرنے اور محرک کے طور پر استعمال کرتے ہیں ۔ زکام کا علاج بھی کرتا ہے ۔ دھماکہ خیز مواد بنانے کیلئے بھی استعمال میں لاتے ہیں ۔ کیمفوریٹڈ آئل زیتون کے تیل کا 20 فیصد حصہ ہوتا ہے ۔
|
1955 | CAMPHOR , CAMPHORA R
Report Error! | کافور ۔ |