Sr. | English Words | Urdu Words |
921 | calciferol R Phrase Report Error! | کیلسی فیرول : تالیفی وٹامن ڈی ۔ کیلسیم کے استعمال کے لئے ضروری ۔ جوڑوں کی بیماری میں مفید ۔ |
922 | CALCIFEROL ( VITAMIND2) ( C28 H43 OH) R
Report Error! | کیلسی فیرول ۔ ایک غیر قلمی سیر شدہ الکوحل ۔ ارگوٹیرل پر الٹراوائلٹ شعاعوں کے عمل سے بنتا ہے ۔ یہ جسم میں کیشیم کے مرکبات کو جمع ہونے سے روکتا ہے ۔ اس کی کمی سے رکٹس کی بیماری پیدا ہوتی ہے ۔ |
923 | CALCIFEROUS R Adjective Report Error! | آہَک دار ۔ کِلس بَردار ۔ جِس سے کيلسِيَم کاربُونيٹ پيدا ہوتی ہے ۔ |
924 | CALCIFIC R Adjective Report Error! | کِلس دار ۔ مُکلّس ۔ چُونا ۔ |
925 | CALCIFICATION R Noun Report Error! | کسی نامیاتی شے میں کیلشیم کے نمکیات اکٹھا ہونے سے اس کا ٹھوس ہونا مثلا ہڈی ۔ |