Sr. | English Words | Urdu Words |
641 | CAFFEINE R Noun Report Error! | مرکزی اعصابی نظام کو تحریک دینے والی شے جو چائے اور کافی میں پائی جاتی ہے ۔ |
642 | CAFFEINE R
Report Error! | کیفین ۔ قہوین ۔ جوہرِ قہوہ ۔ یہ مَرکَزی نَظام کو تحریک دیتی ہے |
643 | CAFFEINE R Noun Report Error! | کافِين ۔ کافی اور چائے ميں پايا جانے والا ذَرا تَلَخ قَلّوی مادّہ ۔ |
644 | CAFFEINE R Noun Report Error! | سفید قلمی مادّہ جو چاۓ اور کافی سے حاصِل کیا جاتا ہے ۔ |
645 | CAFFELINE OR 1, 3,7- TRIMETHYLXANTHINE( C4H10O2N4) R
Report Error! | کیفین یا ٹرائی میتھائل زینتھن ۔ ایک بے رنگ قلمی ریشمی ٹھوس مادہ جو یورک ایسڈ کو الکائن محلول میں اضافی میتھائل آیوڈائیڈ کے ساتھ زیر عمل لانے پر حاصل ہوتا ہے ۔ اس عمل میں ٹرائی میتھائل برک ایسڈ بنتا ہے ۔ اس کو فاسفورل کلورائیڈ کے ساتھ گرم کرنے پر کلوروکیفین حاصل ہوتی ہے ۔ ہائیڈ رواک ایسڈ کے ساتھ اس کی تخفیف پر کیفین حاصل ہوتی ہے ۔ کیفین چائے کی پتیوں میں بھی پائی جاتی ہے ۔ دل پر طاقتور عمل کرتی اور ادویات میں استعمال کی جاتی ہے ۔
|