Sr. | English Words | Urdu Words |
6341 | CATALYST R
Report Error! | عمل انگیز ۔ کوئی مادہ جو اپنی موجودگی سے کیمیائی عمل کی رفتار میں اضافہ کر دے لیکن خود استعمال نہ ہو عمل انگیز مادوں کی اقسام ہوتی ہیں ہو مو جینس اور بیٹرو جینس (ہم ترکیب اور غیر ہم ترکیب ) ۔ |
6342 | CATALYST R Synonym, Greek, L. Quod Vide Report Error! | عمَل انگیز ۔ عمَل انگیزی پَیدا کَرنے والا عامَل ۔ خامرہ اِس کا مُترادَف ہے ۔ |
6343 | CATALYST R Noun Report Error! | عمل انگیز ۔ |
6344 | catalyst R Phrase Report Error! | عمل انگیز : عمل انگیزی پیدا کرنے والا عامل ۔ کیمائی عمل میں کود تبدیل نہیں ہوتا ۔ خامرہ اس کا مترادف ہے ۔ |
6345 | CATALYST POISON R Noun Report Error! | کیتالیس زہر ۔ |