Sr. | English Words | Urdu Words |
3971 | CARBON MICROPHONE R Noun Report Error! | کاربن مائیکروفون |
3972 | CARBON MONOXIDE R Noun Report Error! | کاربن مانو آکسائڈ گیس جو زہریلی ہے اور ہیمو گلوبن کے ساتھ مرکب بناتی ہے اور آکسیجن کے تبادلے کے عمل کو روکتی ہے اور موت کا باعث بن سکتی ہے ۔ |
3973 | CARBON MONOXIDE R
Report Error! | کاربن مونو آکسائیڈ ۔ کاربن یا کاربن کے مرکبات کا نا مکمل احتراق ہو یعنی وہ نا کافی ہوا میں جلائے جائیں تو کاربن مونو آکسائیڈ بنتی ہے ۔ یہ ایک زہریلی گیس ہے ۔ |
3974 | CARBON MONOXIDE R Noun Report Error! | بے رَنگ ۔ بے بُو اور بہَت زَہريلی گيس ۔ |
3975 | CARBON MONOXIDE CO. R
Report Error! | کاربن مونو آکسائیڈ ۔ کاربن یا کاربن کے مرکبات کا نامکمل احتراق ہو یعنی وہ نا کافی ہوا میں جلائے جائیں تو کاربن مونو آکسائیڈ بنتی ہے ۔ یہ ایک زہریلی گیس ہے ۔ بے رنگ اور بےبو ہے ۔ نیلے شعلے کے ساتھ جلتی ہے ۔ طاقتور تخفیفی عامل ہے ۔ میٹلر جی میں استعمال کی جاتی ہے ۔خون میں ہیموگلوبن کے ساتھ مل کر کار بوکسی ہیموگلوبن بناتی ہے جو آکسیجن جذب کرنے کے قابل نہیں رہتا چنانچہ موت واقع ہو سکتی ہے ۔ |