Sr. | English Words | Urdu Words |
731 | CAIRNGORM STONE, SMOKY QUARTZ R Noun Report Error! | دُودی گار ۔ بلورين سَنگ ۔ سَنگِ زَرد ۔ |
732 | CAISSON R Noun Report Error! | آب بند کوٹھی ۔ ہوا بند بکس جِسے زیر آب تعمیرات کے لیے اِستعمال کیا جاتا ہے ۔ |
733 | CAISSON R Noun Report Error! | کوٹھی ۔ آب بَند کيسِنگ ۔ گولَہ بارُود کا صَندُوقچَہ يا گاڑی ۔ |
734 | CAISSON BANTI R Noun Report Error! | غوطہ خوروں کا مرض |
735 | CAISSON DISEASE R Noun Report Error! | فضائی دباﺅ میں یک دم کمی سے واقع ہونے والی تکلیف جو تیراکوں کو گہرائی میں سے سطح آب پر آنے یا بلندی پر چڑھنے کی صورت میں محسوس ہوتی ہے ۔ |