Sr. | English Words | Urdu Words |
6516 | CATCH CROP R Noun Report Error! | سہ فصلی ۔ کوئی تیزی سے بڑھنے والی فصل جو بہار کے بعد اور خزاں سے پہلے اِس مقصَد سے بوئی جاۓ کہ زمین بیکار نہ رہنے پاۓ ۔ |
6517 | CATCH CROP R Noun Report Error! | زودُ رو فَصَل ۔ جلد بڑھ کر پھولنے پھلنے والی ۔ |
6518 | CATCH CROP AGR R Adjective Report Error! | زود رو فصل جلد بڑھ کر پھولنے پھلنے والی فصل جو بڑی فصلوں کے درمیانی وقفہ میں کاشت کی جاتی ہے یا جسے کسی بڑی فصل کے خراب ہونے کی صورت میں متبادل کے طور پر بویا جاتا ہے ۔ |
6519 | CATCH CRY R Noun Report Error! | کوئی امتیازی لفظ یا فقرہ جو لوگوں کی توجہ مبذول کرنے کے لیے استعمال کیا جاۓ ۔ |
6520 | CATCH DOG R Noun Report Error! | ایک بڑے قسم کا کُتّا ۔ |