2637 | CANLINE ( C8 H17 N)
R
Report Error! | کینلائن ۔ بے رنگ تیل 440 کیلوین پر ابلنے لگتا ہے ۔ مرطوب علاقے میں پیدا ہونے والی ایک جھاڑی hemlock کے بیجوں اور دوسرے حصوں میں پایا جاتا ہے ۔ ناخوشگوار بو رکھتا ہے اور ہوا میں رکھنے پر بھورے رنگ میں تبدیل ہوجاتا ہے ۔ پانی میں حل ہوجاتا ہے لیکن الکوحل میں زیادہ حل پزیر ہے ۔ |