Sr. | English Words | Urdu Words |
1246 | CALIPASH, CALLIPASH R Noun Report Error! | کَلی پيش ۔ ليس دار مادَہ جو کَچھوے کے اُوپَری خَول کے نيچے ہوتا ہے ۔ |
1247 | CALIPEE R Noun Report Error! | کچھوے کے نیچے والے خول کے بعد ہلکے زرد رنگ کا چربی دار گوشت ۔ |
1248 | CALIPER R French, L. Quod Vide Report Error! | چاپ ۔ سَرل چاپ ۔ کِسی گول جِسَم کے قُطَر کی پیمائش |
1249 | caliper R Phrase Report Error! | چاپ ۔ سرل چاپ : فرانیسی لفظ کلیبئر بمعنی پیمائش سے ماخوذ اصطلاح ۔ کسی گول جسم کے قطر کی پیمائش کے لئے آلہ ۔ شکستہ طویل ہڈی کے لئے آلہ ۔ تھامس متحرک کیلیپئر ۔
|
1250 | CALIPER CALLIPER R Noun Report Error! | سَرل چاپ ۔ قُطَر ناپنے کا پَرکار نُما آلَہ ۔ |