Sr. | English Words | Urdu Words |
1016 | CALCOTHAR R Adjective Report Error! | لوہے کا سرخ آکسائیڈ جس سے شیشے پر جلا کرتے ہیں ۔ |
1017 | CALCRETE R Noun Report Error! | ایک مُرکب جو ریت اور کنکروں کو کیلسیم کاربونیٹ آمیز کر کے بنایا جاتا ہے ۔ |
1018 | CALCSINTER R Noun Report Error! | کِلسی گاد ۔ کَلسانٹ يا چُونے کےکاربُونيٹ کا تَہ نَشين مادَہ ۔ ہَلکا ذَرد تَعميری پَتھَر ۔ |
1019 | CALCUALATING R Adjective Report Error! | ریاضی کے حساب کتاب کی اہلیت رکھنے والا / والی جیسے حسابی مشین پیش بینی اور ہوشیاری سے تجزیہ کا عادی کائیاں خود فرضی اور سرد مزاجی سے تدبیر کرنے والا ۔ |
1020 | CALCULABILITY R Noun Report Error! | شُمار پَزيری ۔ شُمار يا پيمائش کی قابلِيَت ۔ |