Sr. | English Words | Urdu Words |
3981 | CARBON TETRACHLORIDE R Noun Report Error! | کلورو فارم کی طرح کی بو والا بے رنگ مائع پیٹ کے کیڑے مارنے میں مفید ہے ۔ اس کے بخارات جسم میں داخلے و مرکزی اعصابی نظام کے فعل کو متاثر کرتے ہیں اور جگر اور گردوں کو نقصان پہنچا سکتے ہیں ۔ |
3982 | CARBON TETRACHLORIDE R
Report Error! | کاربن ٹیٹراکلورائیڈ ۔ ایک بے رنگبھاری مائع غیر آتش گیر ہے ۔ اسے محلل کے طور پر اور آگ بجھانے والے آلات میں استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
3983 | CARBON TETRACHLORIDE R Noun Report Error! | کاربَن ٹيٹرا کَلورائڈ ۔ ايک بے رَنگ نا سوختی رَقيق زَہريلا مادَّہ ۔ |
3984 | CARBON TETRACHLORIDE (CARBON TET) TETRACHLOROMETHANE R Phrase Report Error! | کاربن ٹیٹراکلورائڈ ، ایک بے رنگ بھاری مائع میٹھی سی بو کے ساتھ نقطہ جوش 76.8cغیر آتش گیر محلل اور اگ بجھانے والے آلات میں استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
3985 | CARBON TETRACHLORIDE, CCL4
R
Report Error! | کاربن ٹیڑ اکلورائیڈ ۔ ایک بے رنگ بھاری مائع غیر آتش گیر ہے ۔ اسے محلل کے طور پر اور آگ بجھانے والے آلات میں استعمال کیا جاتا ہے ۔ میتھین کی کلوری نیشن سے اسے حاصل کیا جاتا ہے اس کا نقطہ جوش 785 ڈگری سینٹی گریڈ ہے ۔ |