Sr. | English Words | Urdu Words |
3316 | CAPITAL GRANT R
Report Error! | مرکزی حکومت کی طرف سے لوکل گورنمنٹ کو سڑکیں تعمیر کرنے سٹریٹ لائٹ اور نالیاں بچھانے کے لئے رقم مہیا کرنا ۔ |
3317 | CAPITAL GRANT R Adjective Report Error! | زر امداد رقم امداد مرکزی حکومت کی جانب سے صوبائی حکومت یا مقامی حکومت کو تعمیر یا دوسرے عوامی پروگرام کے لیے دی گئی امداد ایسی امدادی رقم جو سرکاری یا نجی فنڈ سے کسی ادارے یا شخص کو تحقیق یا دوسرے تعلیمی منصوبوں کے لیے دی گئی ہو ۔ |
3318 | CAPITAL IN FLOW R Noun Report Error! | اصل کی آمد ۔ |
3319 | CAPITAL IN VESTMENT R
Report Error! | سرمایہ کاری ۔ اصل راس المال ۔ |
3320 | CAPITAL INFLOW R
Report Error! | درون ریزی سرمایہ ۔ |