1523 | CALLUS AN UNDIFFERENENTIATED MASS OF DIVIDING CELLS PARTICULARLY IN PLANT TISSU CULTUE THE TERM IS ALSO APPLIED TO THE WOUND TISSUE PRODUCED WHEN WOODY PLANTS ARE DAMAGED AS WHEN A BRANCH FALLS FROM A TREE AND IN MEDICINE TO DESCRIBE AN ERLY STAGE N THE F R Phrase Report Error! | کیلس ، صلابت جلدپینہ ، لکڑی والے پودوں میں بڑھنے والی بافتیں جن میں زخمی ہونے کی صورت میں یہ کیفیت پائی جاتی ہے ، یہ پودوں میں پائی جانے والی محرک رطوبت کیمبیم کی وجہ سے ہوتا ہے جو تمام پودوں کے زخموں کو مندمل کرنے کا فعل سر انجام دیتی ہے پودے کی سطح کے زخموں کو وہ مادہ جو پہلے کری ہڈی بناتا ہے اور بعد میں مضبوط ہڈی میں اس کو تبدیل کر دیتا ہے ، (ہڈی کی بافتیں وغیرہ ) ۔ |