Sr. | English Words | Urdu Words |
6131 | CASUS OMISSUS R Noun Report Error! | ایسا معاملہ جو کسی خاص قانون کے دائرے میں نہیں آتا ۔ |
6132 | casymbol for the element calcium R Phrase Report Error! | یہ عنصر کیلشیم کی علامت ہے ۔ |
6133 | CAT R
Report Error! | بلی ۔ |
6134 | CAT R Adjective Report Error! | کیٹ ۔ گربہ ۔ بلی ۔ روئیں دار پالتو گوشت خور ممالیہ چوپایہ اس کے اعضا بہت مضبوط ہوتے ہیں ۔ پنجہ چال اور طاقتور پنجے رکھتی ہے ۔ اس کی معروف انواع میں گھریلو بلی ۔ جنگلی بلی ۔ صحرائی بلی ۔ مچھلی خور بلی اور گولڈن کیٹ شامل ہیں ۔ |
6135 | CAT R Noun Report Error! | بلا ، بلی ، گربہ ، جھلانے والی ترش مزاج عورت ، نوچنے گھسوٹنے والا بچہ ۔ |