Sr. | English Words | Urdu Words |
1581 | CALORIE R Noun Report Error! | کیلوری ۔ حرارہ ۔ حرارت ناپنے کی اکائی ۔ |
1582 | CALORIE CAL
R
Report Error! | کیلوری ۔ حرارہ ، حرارت کی مقدار کی اکائی ۔ یعنی حرارت کی وہ مقدار جو ایک گرام پانی کو ایک سینٹی گریڈ تک گرم کرنے کے لیے درکار ہوتی ہے ۔ ایک کلو گرام پانی کا درجہ حرارت ایک ڈگری سینٹی گریڈ بڑھانے کے لیے 4200جول حرارت صرف ہوتی ہے ۔ چنانچہ ایک کیلوری 4.2 جول کے برابر ہوتی ہے ۔ کلوکیلوریز فی گرام غذاﺅں کے لیے اور کلو کیلوریز فی کلو گرام ایندھن کے لیے اکائیاں مستعمل ہیں ۔ |
1583 | CALORIE CAL R
Report Error! | کیلوری ۔ حرارہ حرارت کی مقدار کی آکائی ۔ یعنی حرارت کی وہ مقدار جو ایک گرام پانی کو ایک سینٹی گریڈ تک گرم کرنے کے لئے درکار ہوتی ہے ۔ |
1584 | calorie symbol a unit of energy in the c.g.s system of unit equal to the heat required(about 4.2j)to cause a temperature increase of one degree celsius in one gram of water physiologists use the name calorie(with a capital \"c\")for what should be the kil R Phrase Report Error! | کیلوری ، حرارہ ، لاطینی لفظ کیلر بمعنی حرارت سے ماخوذ اصطلاح ، حرارت کی اکائی حرارت کی وہ قدار جو ایک کلوگرام پانی کا درجہ حرارت ایک ڈگری یا درجہ سینٹی گریڈ زیادہ کرنے کے لیے درکار ہے ، چھوٹی کیلوری حرارت کی وہ مقدار جو ایک گرام پانی کا درجہ حرارت ایک سینٹی گریڈ زیادہ کرنے کے لیے درکار ہے ایک کلو گرام پانی کا درجہ حرارت ایک درجہ سینٹی گریڈ بڑھانے کے لیے ۴۲۰۰ جول حرارت صرف ہوتی ہے ، ایک حرارہ ۲،۴ جول ۔ |
1585 | CALORIE, CALORY R Noun Report Error! | حَرارَہ ۔ حَرارَت کی اکائی ۔ |