Sr. | English Words | Urdu Words |
3906 | carbohydrate R Phrase Report Error! | کاربو ہائیڈ ریٹ ۔ نشاستہ دار غذا ۔ |
3907 | CARBOHYDRATE R Noun Report Error! | کيمِيائی مُرَکَّب جو کاربَن ہائيڈروجَن اور آکسيجَن سے مِل کَر بَنتا ہے ۔ |
3908 | CARBOHYDRATES R Noun Report Error! | نِشاستہ دار غذا ۔ کیمیائی مُرکبات کا گروہ جِس میں گلوکوز ، شکر ، نِشاستہ اور سلولوز شامِل ہیں ۔ |
3909 | CARBOHYDRATES R
Report Error! | کاربوہائیڈ ریٹس ۔ یہ نامیاتی مرکبات ہیں جن میں h,c اور o کے عناصر ہوتے ہیں ۔ ان کا جنرل فارمولا ( h,c 2 o) ہوتا ہے ۔ لمبی زنجیر رکھنے والے کاربوہائیڈ ریٹس خلیوں کے ڈھانچہ جاتی حصے بناتے ہیں ۔ جیسے پودوں کی خلیاتی دیواروں میں سیلولوس یہ غذا کو ذخیرہ کرنے کا عمل بھی سر انجام دیتے ہیں جیسے حیوانوں میں گلائی کو جن اور پودوں میں سٹارچ ۔
|
3910 | CARBOLATE R Noun Report Error! | (کيمِيا) کاربُوليٹ ۔ کاربالک ايسَڈ کا نَمَک ۔ |