Sr. | English Words | Urdu Words |
6821 | CATHODE RAY TUBE CRT R
Report Error! | منفی شعاعوں کی نلی ۔ ایسی خلائی جس میں منفی شعاعوں کا براہ راست مشاہدہ ممکن ہوتا یہ نلی ٹیلی ویژن ریسیور میں پکچر ٹیوب کے طور پر استعمال ہوتی ہے ۔ |
6822 | CATHODE RAYS
R
Report Error! | منفی شعاعیں ۔ جب ایک خالی ٹیوب (vaacume tube) میں برقی ڈسچارج واقع ہوتا ہے تو منفی بار رکھنے والے الکیٹروڈیا کیتھوڈ سے الکٹرانز کی رو خارج ہوتی ہے ۔ خلائی نلی میں کم دباﺅ پر مو جود گیس کی صورت میں بھی یہی نتیجہ نکلتا ہے ۔ |
6823 | CATHODE RAYS R
Report Error! | منفی شعاعیں ۔ جب ایک خالی ٹیوب میں برقی ڈسچارج واقع ہوتا ہے تو منفی بار رکھنے والے الیکٹروڈ یا کیتھوڈ سے الیکٹرانز کی روخارج ہوتی ہے خلائی نلی میں کم دباﺅ پر موجود گیس کی صورت میں بھی یہی نتیجہ نکلتا ہے ۔ |
6824 | CATHODE RAYS R
Report Error! | منفی شعاعیں ۔ جب ایک خالی ٹیوب میں برقی ڈسچارج واقع ہوتا ہے تو منفی بار رکھنے والے الیکٹروڈ یا کیتھوڈ سے الیکٹرانز کی روخارج ہوتی ہے ۔ |
6825 | CATHODE RAYS R Noun Report Error! | الیکٹرون کے دھارے جو منفی شُعاعوں کی نلی کے منفی برقیرے سے خارِج ہوتے ہیں ۔ |