Sr. | English Words | Urdu Words |
5001 | CARPUSCLE R Noun Report Error! | جِسمیہ ۔ دانہ ۔ چھوٹا جِسَم ۔ مادّہ حیات یا نَخَر مایا کا خُوردبینی مادّہ ۔ اِس اِصطلاح کا اطلاق عام طَور پر سُرَخ اور سَفَید خُونی خُلیوں پر ہوتا ہے ۔ خُون کے سُرَخ دانے ہَڈّیوں میں پَیدا ہوتے ہَیں |
5002 | CARR R Noun Report Error! | چٹان ۔ |
5003 | CARRACK R Noun Report Error! | بڑا تِجارتی جہاز ۔ بڑے پیمانے میں تِجارت کرنے والا جہاز ۔ مُختَلِف مُلکوں میں سامان پہنچانے والا جہاز ۔ |
5004 | CARRAGEEN R Noun Report Error! | آئرستانی کائی جِسے پانی میں مِلانے سے سفید رُب بن جاتا ہے اور اِسے کھانے کے لیے اِستعمال کیا جاتا ہے ۔ |
5005 | CARRAGEEN, CARRAGHEEN R Noun Report Error! | شونڈرَس کرِسپُس آئر لينڈی کائی ۔ |