Sr. | English Words | Urdu Words |
5741 | CASILAN R Noun Report Error! | ایک پائوڈر کا تجارتی نام جو ۹۰ فیصد پروٹین پر مشتمل ہوتا ہے اور پروٹین کی کمی پوری کرنے کے لیے لیا جاتا ہے ۔ |
5742 | CASING R Noun Report Error! | بَند کَر کے رَکھنے والا ۔ خول ۔ غَلاف ۔
|
5743 | CASINO R Adjective Report Error! | کیسینو جوئے بازی کے لیے ایک بڑا کمرہ یا عمارت ۔ |
5744 | CASINO R Noun Report Error! | جَلسوں کے اِنعقاد ۔ لَہُو و لَعَب ۔ رَقص و سَرُود ۔ |
5745 | CASITA R Noun Report Error! | چھوٹا مکان ۔ چھوٹا گھر ۔ |