Sr. | English Words | Urdu Words |
3931 | CARBOLURIA R Noun Report Error! | کاربالِک ایسَڈ کے اخراج میں زیادتی کی وجہ سے پیشاب کی سَبز یا سیاہ رَنگَت عمُوماً کاربالِک زہَر کے اثرات کی علامَت ہوتا ہے |
3932 | carboluria R Phrase Report Error! | کار بول بوٹی : لاطینی الفاظ کار بمعنی کوئلہ اور اولیئم بمعنی تیل اور یونانی لفظ اور ون بمعنی پیشاب سے مرکب اصطلاح ۔ |
3933 | CARBOMETER R Noun Report Error! | کاربن پما |
3934 | CARBON
R
Report Error! | کاربن ۔ کرہ ارض پر وسیع طور پر پایا جانے والا عنصر اس کی علامت C جوہری عدد 6 ، جوہری وزن 12.01 اور گرفت 4 ہے ۔ کاربن آزاد اور مرکب دونوں حالتوں میں پایا جاتا ہے ۔ اس کی قلمی شکلیں ہیرا اور گریفائیٹ ہیں ۔ غیر قلمی شکلوں میں کاجل ، معدنی کوئلہ ، چوبی کوئلہ ، حیوانی کوئلہ ، کاربن گیس اور کوک ہیں ۔ عام نامیاتی مرکبات کا اہم جزو ہے ۔ یہ پیر یا ڈک ٹیبل کے چوتھے گروپ میں واقع ہے ۔ اس کے چاروں ویلنسی کے بانڈ ایک چار سطحی شکل کے کونوں میں واقع ہوتے ہیں ۔ ہوا میں آسانی سے جلتا اور کاربن ڈائی آکسائیڈ پیدا کرتا ہے ۔ |
3935 | CARBON R Noun Report Error! | ایک عنصر جو کوئلے اور ہیرے کی شکل میں پایا جاتا ہے ، کوئلے کی اصل ۔ |