Sr. | English Words | Urdu Words |
1006 | CALCIUM OXALATE R Noun Report Error! | نمک جس کی مقدار اگر بڑھ جائے تو پیشاب کی نالی میں پتھری کا باعث بن سکتا ہے ۔ |
1007 | CALCIUM OXIDE R Noun Report Error! | چونا ۔ |
1008 | CALCIUM OXIDE. ( CASO3)
R
Report Error! | کیلشیم سلفائیٹ ۔ SO2 اور لائم واٹر یا Cacl2 اور ایک سلفائیٹ کے باہمی عمل سے حاصل کیا جاتا ہے ۔ سلفائیٹ رسوب یا غیر حل پزیر رہتا ہے ۔ اسے لیگنن تحلیل کرنے کے لیے استعما کرتے ہیں جو لکڑی کے گودے میں ہوتا ہے اور کاغذ بنانے کے کام آتا ہے ۔ کیشیم سلفائیٹ کو آلودگی ختم کرنے ( جراثیم سے پاک کرنے ) کے لیے بھی استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
1009 | CALCIUM PHOSPHATE R Noun Report Error! | کيلسِيَم فاسفورس ۔ |
1010 | CALCIUM SULPHATE R
Report Error! | جپسم ۔ سنگ گچ ۔ |