Sr. | English Words | Urdu Words |
3881 | carbenicillin R Phrase Report Error! | کیربینی سلین : سوڈو مونس ایروجینو سا کے خلاف استعمال ہونے والی نیم تالیفی پنسلین ۔ |
3882 | CARBENICLLIN R
Report Error! | سوڈومونَس ایرو جینوسا کے خلاف اِستَعمال ہونے والی نیم تالیفی پینسلین |
3883 | CARBENIUM LONS
R
Report Error! | کاربینیئم آیونز ۔ انہیں کار بونیم آیونز بھی کہا جاتا ہے ۔ مثبت بار رکھنے والے یہ آیونز تہری ویلنسی کاربن ایٹم R3C کے حامل ہوتے ہیں ۔ نیو کلو فائلز کی زبردست مشابہت رکھتے ہیں ۔ ( مثلاً وغیرہ ) |
3884 | CARBENOXOLONE R Noun Report Error! | سوزش روک دوا جو معدے کے السر کے علاج میں خصوصا مفید ہے ۔ |
3885 | CARBIDE R Noun Report Error! | کاربن اور کِسی دھات کا مُرکب مثلاً کیلشیم کاربائٹ ۔ |