Sr. | English Words | Urdu Words |
4181 | CARD LEDGER R Noun Report Error! | کارڈ کھاتا بہی ۔ |
4182 | CARD OF REENTRY R Noun Report Error! | تاش کا وہ پتا جو ہوشیاری اور چال بازی کی وجہ سے کسی کھلاڑی کو اگلی بار پہل کا موقع دیتا ہے ۔ |
4183 | CARD READER R Noun Report Error! | کارڈ ریڈر ۔ ایک ان پٹ ڈیوائس جس کا بڑا استعمال شناختی مقاصد کے لیے کیا جاتا ہے یہ جو مقناطیسی طریقے سے کوڈ کی ہوئی معلومات جو عمو ما دو ٹریکس والے پلاسٹک کارڈز پر ہوتی ہیں ، کوریڈ کرتی ہیں جیسا کہ کریڈٹ کارڈز یا ملازم کے بیج ۔ |
4184 | CARD SHARPER R Noun Report Error! | عیار تاش باز ۔ |
4185 | CARD SORTING R Adverb Report Error! | اختبار کی ايک قسم جس ميں مختلف قسم کے کارڑوں کو مختلف طرح سے منظم کرنا ہوتا ہے ۔ |