Sr. | English Words | Urdu Words |
6336 | CATALYSIS ELCTRO R Noun Report Error! | برقی عمل انگیزی |
6337 | CATALYST R Noun Report Error! | تَماسی عَمَل انگیز ۔ حَملان ۔ حَملائی عامِل ۔ |
6338 | CATALYST R Noun Report Error! | عمل انگیز ۔ ایسا مادّہ جو دُوسرے مادّوں میں کیمیائی تبدیلی پیدا کرتا ہے ۔ |
6339 | CATALYST R
Report Error! | عمل انگیز ۔ کوئی ایسا مادہ جو اپنی موجودگی سے کیمیائی عمل کی رفتار میں اضافہ کردے لیکن خود استعمال نہ ہو ۔ عمل انگیز مادوں کی دو اقسام ہوتی ہیں ۔ ہوموجینس اور ہیٹروجینس ( ہم ترکیب اور غیر ہم ترکیب) ۔ |
6340 | CATALYST R
Report Error! | عمل انگیز ۔ کوئی ایسا مادہ جو اپنی موجودگی سے کیمائی عمل کی رفتار میں اضافہ کردے لیکن خود استعمال نہ ہو ۔ |