Sr. | English Words | Urdu Words |
5561 | CASEINOGEN R Latin Report Error! | دُودھ میں موجُود پَروٹین ۔ پانی میں نا حَل پَذیر لیکِن نَمکیات سے دُودھ میں محلُول کی صُورَت میں رَکھی جاتی ہے |
5562 | CASEINOGEN R
Report Error! | کیسینوجن ۔ کیسین کے رسوب بننے سے پہلے کی حالت کے لیے مستعمل برطانوی اور امریکی اصطلاح ۔ |
5563 | CASEINOGEN R Noun Report Error! | دودھ میں موجود پروٹین جو پانی میں حل نہیں ہوتی مگر دودھ میں اسے غیر نامیاتی نمکیات نے محلول کی صورت میں رکھا ہوتا ہے ۔ |
5564 | CASEINOGEN R
Report Error! | کیسینوجن ۔ کیسین کے رسوب بننے سے پہلے کی حالت کے لئے مستعمل برطانوی اور امریکی اصطلاح ۔ |
5565 | CASEINOGENATE R Noun Report Error! | کسینو جنیٹ ۔ |