Sr. | English Words | Urdu Words |
6326 | CATALPA R Noun Report Error! | (نباتیات) جِنس کیٹلپا سے تعلق رَکھنے والا ۔ ایک سخت قِسم کا آرائیشی درخت |
6327 | CATALYSE R Verb Report Error! | کِسی چیز پر عمل انداز یا اثر انداز ہونا ۔ کِسی چیز کو مُتاثر کرنا ۔ کِسی چیز پر اپنا اثر ڈالنا ۔ |
6328 | CATALYSER R Noun Report Error! | کیتالیس داں ۔ |
6329 | CATALYSIS
R
Report Error! | عمل انگیزی ۔ ایک کیمیائی تعامل جس شرح سے آگے بڑھتا ہے اس میں اضافہ کسی ایسے مادے کے استعمال سے کیا جائے جو خود اس سارے عمل میں تبدیل نہ ہو ۔ ایسے مادے کی موجودگی کو عمل انگیزی اور مادے کوعمل ایگیز یعنیcatalyst کہتے ہیں ۔ کیمیائی صنعت میں بہت سے مادے عمل انگیزی کے ل؛یے استعمال کیے جاتے ہیں ۔ جیسے ہیبرے کے پراسس میں لوہا ۔ |
6330 | CATALYSIS R
Report Error! | وہ قوت جس کے ماتحت اجزا منتشر اور یکجا ہو جاتے ہیں ۔ |