Sr. | English Words | Urdu Words |
6151 | CAT BRIER R Noun Report Error! | چوب چینی ۔ سبز جھاڑی ۔ عشیہ جِنس ۔ |
6152 | CAT BURGLER R Noun Report Error! | چور ۔ گھس کر چوری کرنے والا ۔ نقب زن ۔ |
6153 | CAT CALL R Noun Report Error! | تیز ۔ میاوں کی آواز یا سیٹی جس سے ناپسندیدگی ۔ حقارت یا نفرت کا اظہار ہوتا ہو ۔ آلہ جس سے ایسی آواز پیدا کی جائے ۔ |
6154 | CAT CRY SYNDROME R Noun Report Error! | کروموسوم کے جوڑے میں سے کسی ایک کے جزوی طور پر ناکارہ ہونے سے پیدا شدہ ذہنی خلل ۔ اس خلل کے نتیجے میں شیر خوارگی میں بچے کے چلانے کی آواز بلی سے مشابہ ہوتی ہے ۔ |
6155 | CAT DISTEMPER R Noun Report Error! | گَربہ تَپ ۔ بِلّیوں کی بیماری ۔ |