Sr. | English Words | Urdu Words |
5816 | CASSINA R Noun Report Error! | ایک سدا بہار جھاڑی جو جنوبی امریکہ میں پائی جاتی ہے اور جس کے پتوں سے بھی چاۓ بنائی جاتی ہے ۔ |
5817 | CASSINE R Noun Report Error! | کھیت سے ملحق ایک مکان جس میں سپاہی جم کر دشمنوں سے مقابلہ کرتے ہیں ۔ |
5818 | CASSINESE R Adjective Report Error! | بینی ڈکٹن خانقاہوں کی جماعت سے متعلق جو پندرھویں صدی عیسوی میں قائم کی گئی تھی ۔ |
5819 | CASSINETTE R Noun Report Error! | اونی اور کتان کا بنا ہوا کپڑا ۔ |
5820 | cassini division the canspicuous gap about 2600 km wide between the two main components of the rings of saturn R Phrase Report Error! | کے سی نی تقسیم ، سیارہ زحل کے مداروں کے بنیادی اجزاء کے مابین پایا جانے والا ۲۶۰۰ کلومیٹر چوڑا واضح خلا ۔ |