Sr. | English Words | Urdu Words |
2426 | CANDID R
Report Error! | صاف دل مخلص ۔ |
2427 | CANDID R Adjective Report Error! | صادق ، صاف گو ، راست باز ۔ |
2428 | CANDID CAMERA R Noun Report Error! | صاف کيمرا ۔ طاقَتوَر عَدسے اور تَيز ڈھَکنے والا چھوٹا دَستی کيمرا ۔ |
2429 | CANDIDA R Noun, Adjective Report Error! | پھپھوندی کی ایک نسل جس کے خمیر کی طرح کے خلیے ہوتے ہیں اس نسل سے متعلقہ پھپھوندیاں انسان میں مختلف امراض پھیلاتی ہے ۔ |
2430 | CANDIDA R
Report Error! | مونیلیا، سماروغ کا ایک جنس یہ آدمی میں جلد ،منھ، گلے، آنت اور فرج یا ویجائنا میں بیماریاں کین ڈیڈا اپلی کینز یا مونیلیا پھپھوندی ہے جس سے تھرش (منھ کے پکنے) کا مرض ہوتا ہے |