Sr. | English Words | Urdu Words |
6981 | CAT`S-EYE R Noun Report Error! | عین الہر ۔ لنکا اور مالابار کا ایک قیمتی پتھر ۔ بچوں کے کھیلنے کی گولی ۔ |
6982 | CAT`S-PAW R Noun Report Error! | آلہ ۔ آلہ کار ۔ وہ شخص جس سے دوسرے اپنا مطلب نکال لیں ۔ |
6983 | CAT`S-TAIL R Noun Report Error! | ناگر موتھا کی قسم کے پودے ۔ بلّی کی دم ۔ |
6984 | CAUAGHT HIM ON THE NOSE R Adjective Report Error! | اسکی ناک پر پڑایا لگا ۔ |
6985 | CAUBEEN R Noun Report Error! | آئرستان کی ایک بوٹی ۔ |