Sr. | English Words | Urdu Words |
4246 | CARDIAC MURMUR R Noun Report Error! | دل کی سرسراہٹ |
4247 | CARDIAC NEUROSIS R
Report Error! | قلبی خلل اعصاب ، ذہنی عدم تسکین کا مرض جس سے مریض واقف نہیں ہوتا. یہ ذہنی نقص کیوجہ سے ہوتا ہے. یہ عام طور پر چار طرح اثر انداز ہوتاہے. پریشانی کی حالت، اضطراب، ہسٹیریا اور جنون. یہ مریض کے ماحول میں پریشانیوں اور دباؤ کی وجہ سے ہوتا ہے |
4248 | cardiac of or relating to the heart cardiac arrest for example is a heart attack R Phrase Report Error! | کارڈیک ، دل میں کینسر کا پیدا ہونا مسلسل یا متواتر پٹھوں میں اینٹھن کا ہونا اور دل کے والوز کی اینٹھن بھی اس میں شامل ہے جس کی وجہ سے دل کی ڈھڑکن شدت سے متاثر ہوتی ہے اس مرض میں کیکڑے نما بے شمار سولیاں جسم نکل آتی ہیں عمل جراحی سے اگر ان کو کاٹ دیا جائے تو پھر دوبارہ نکل آتی ہیں اس کی مختلف علامات اور متعدد اقسام ہیں بلڈ کینسر دل کا کینسر وغیرہ ۔ |
4249 | CARDIAC OPENING R Noun Report Error! | غذا کی نالی کا معدہ میں داخلہ کا روزن |
4250 | CARDIAC PACE MAKER R Noun Report Error! | دل کی چال کو درست رکھنے والا |