Sr. | English Words | Urdu Words |
4061 | carboxyhaemoglobinuria R Phrase Report Error! | کار بوکسی ہیمو گلوبی نیمیا : خون میں کار بوکسی ہیمو گلوبن ۔ |
4062 | carboxyhaemoglobinuria R Phrase Report Error! | کار بوکسی ہیموگلوبی بی نیوریا : پیشاب میں کار بوکسی ہیموگلوبن کی موجودگی ۔ |
4063 | CARBOXYHAEMOGLOBNURIA R Adjective Report Error! | پیشاب میں کاربوکسی ہیموگلوبَن کی موجُودگی |
4064 | CARBOXYL R Noun Report Error! | یک گرِفتہ تیزابی اصلیہ جو اکثر نامیاتی تُرشوں میں ہوتا ہے ۔ |
4065 | CARBOXYL ACID R
Report Error! | کارباکسل ایسڈز ۔ نامیاتی مرکبات جو یک گرفتہ کے ایک یا زیادہ کارباکسل گروپوں پر مشتمل ہوتے ہیں ۔ ان کا جنرل فارمولا RcooH ہوتا ہے ۔ کچھ ایسڈز چکنائیوں اور تیل میں پائے جاتے ہیں ۔ اسی لیے انہیں فیٹی ایسڈز یعنی چکنے ترشے کہا جاتا ہے ۔ |