Sr. | English Words | Urdu Words |
2521 | CANDY-MAN R Noun Report Error! | قند فروش ۔ گھوم گھوم کر قند بیچنے والا ۔ قرق امین جسے گرفتار کرنے کا بھی اختیار ہو ۔ |
2522 | CANDY-PULL R Noun Report Error! | نوجوانوں کا ایک سماجی اجتماع جس میں ٹافی بنائی جاتی ہے ۔ |
2523 | CANDYFLOSS R Noun Report Error! | ایک پتلی ڈنڈی پر مِٹھائی کے ریشوں کا گُچھا ۔ جِسے اُردو میں بڑھیا کا کاتا کہتے ہیں ۔ |
2524 | CANDYL R Noun Report Error! | کِسی ہَڈّی کے آخری سِرے پَر گول اُبھار |
2525 | CANDYSTRIPE R Noun Report Error! | گنڈے دار سفید اور رنگین دھاریوں کا نقش یا نمونہ ۔ |