Sr. | English Words | Urdu Words |
106 | CABIN SHIPG R Adjective Report Error! | بحری جہاز یا ہوائی جہاز میں چھوٹا کمرہ ۔ |
107 | CABIN-BOY R Noun, Adjective Report Error! | جہاز کے چھوٹے کمرے میں کام کرنے والا ملازم ۔ جہازی خدمت گار ۔ |
108 | CABINED R Adjective Report Error! | جھونپڑی کی طرح بنا ہوا ۔ چھوٹا کمرہ مہیا کیا ہوا ۔ |
109 | CABINED R
Report Error! | کوٹھڑی میں ڈالا ۔ |
110 | CABINET R Adjective Report Error! | خانوں اور دروازوں والی الماری شیشے دار الماری جس میں اشیاء برائے فروخت نمائش کے لیے رکھی جاتی ہیں ۔ |