Sr. | English Words | Urdu Words |
1721 | CAMBER R Noun Report Error! | کسی اوپری سطح کا محدب ۔ جیسے عرشہ جہاز یا شہتیر کا محدب ۔ |
1722 | CAMBER R Verb Report Error! | ذرا خم دار بنانا ۔ محدب کرنا ۔ شہتیر وغیرہ کو اوپر کی طرف موڑنا اس طرح کہ سروں کی بہ نسبت مرکزی حصہ اونچا ہو جاۓ ۔ |
1723 | CAMBER R Verb, Interjection Report Error! | کَمان کی طَرَح قَدرے خَمدار ۔ |
1724 | CAMBER R Noun Report Error! | سڑک کا درمیان سے اُبھار تا کہ پانی سڑک پر نہ ٹھہرے ۔ |
1725 | CAMBER R
Report Error! | محدب بنانا ۔ |