Sr. | English Words | Urdu Words |
1376 | Call them by the names of their fathers. This is the right course in the sight of God. If you do not know their fathers, they are then your brothers in religion and your friends. It will not be a sin if you make a mistake, unless you do so intentionally; R Holy Quranic Report Error! | مومنو! لےپالکوں کو اُن کے (اصلی) باپوں کے نام سے پکارا کرو۔ کہ خدا کے نزدیک یہی بات درست ہے۔ اگر تم کو اُن کے باپوں کے نام معلوم نہ ہوں تو دین میں وہ تمہارے بھائی اور دوست ہیں اور جو بات تم سے غلطی سے ہوگئی ہو اس میں تم پر کچھ گناہ نہیں۔ لیکن جو قصد دلی سے کرو (اس پر مواخذہ ہے) اور خدا بخشنے والا مہربان ہے |
1377 | Call them to the path of your Lord with wisdom and words of good advice; and reason with them in the best way possible. Your Lord surely knows who strays from His path, and He knows those who are guided the right way[Q 16-125] R Holy Quranic Report Error! | (اے پیغمبر) لوگوں کو دانش اور نیک نصیحت سے اپنے پروردگار کے رستے کی طرف بلاؤ۔ اور بہت ہی اچھے طریق سے ان سے مناظرہ کرو۔ جو اس کے رستے سے بھٹک گیا تمہارا پروردگار اسے بھی خوب جانتا ہے اور جو رستے پر چلنے والے ہیں ان سے بھی خوب واقف ہے |
1378 | CALL TO R Idiom, Phrase Report Error! | وضاحت طلب کرنا ۔ تفصیل پوچھنا ۔ جاننا ۔ |
1379 | CALL TO BAR R Noun Report Error! | اجازت وکالت اجازت پیشہ وکالت ۔ |
1380 | CALL TO MIND R
Report Error! | یاد کرنا ۔ |